سرائے عالمگیر میں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہوکر 2کاروں سے ٹکرانے کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 6افراد شدید زخمی
جہلم : پولیس تھانہ سٹی جہلم کی بڑی کاروائی بین الاضلاعی چور گینگ کے 4 ارکان گرفتار 12 مقدمات ٹریس 100فیصد ریکوری۔