اہم خبریں
الجزیرہ کے مطابق ایران نے اسرائیل پر 200 سے زائد ڈرون اور میزائل داغے ہیں
ملائشیا؛ عید کے روز افسوسناک حادثہ ، نماز عید کےلیے جاتے ہوئے 6 پاکستانیوں کو تیز رفتار گاڑی نے کچل ڈالا ، 3 موقع پر جاں بحق ، تین کی حالت تشویشناک
افسوسناک خبر ، ڈنکی لگا کر یورپ جانے کی کوشش ، 7 پاکستانی جاں بحق
گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ ق کے سرگرم کارکن وحید مراد عرف بلا بٹ گورالی کی طرف سے رنیاں برادران اور اہل علاقہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا .جس میں چوہدری اخلاق رنیاں معززین علاقہ بیوروکریٹس پولیس افسران اور دیگر افراد نے بھرپور شرکت کی ۔ رپورٹ :شاہد بیگ نئی دنیا
مسلم لیگ ق کے سرگرم کارکن وحید مراد عرف بلا بٹ گورالی کی طرف سے رنیاں برادران اور اہل علاقہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر