Skip to content
E-Paper
  • Privacy Policy
  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • صفحہ اوّل
  • اہم خبریں
  • گجرات
    • کھاریاں
    • سرائے عالمگیر
    • لالہ موسیٰ
  • منڈی بہاؤالدین
  • جہلم
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ملٹی میڈیا
  • کھیل
  • کالمز
  • صفحہ اوّل
  • اہم خبریں
  • گجرات
    • کھاریاں
    • سرائے عالمگیر
    • لالہ موسیٰ
  • منڈی بہاؤالدین
  • جہلم
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ملٹی میڈیا
  • کھیل
  • کالمز
اہم خبریں
رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران یورپی یونین میں پناہ کی درخواستوں میں 23 فیصد کمی ہیڈ کھوکھرا گجرات کی تاریخ میں دعوت ولیمہ پر دلچسپ انوکھی رسم،مستحق افراد میں موٹر سائیکلوں کی تقسیم پیرس میں دنیا بھر کے کھانوں کا میلہ، انٹرنیشنل ولیج آف گیسٹرونومی میں پاکستانی پویلین میں پاکستان کے روایتی کھانوں کی دھوم سفیرپاکستان ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس میں پاکستانی طلباء کے ایک گروپ کے ساتھ ایک انٹرایکٹو سیشن کیا اسرائیل نے خلیجی ملک قطر کے دارالحکومت دوحہ پر حملہ کردیا
ایڈیشنز
  • Gujrat
  • Kharian
  • Lala Musa
گزشتہ شمارے
  • March 2025 (1)
  • October 2023 (1)
  • May 2021 (1)

نمائندہ نئی دنیا کھاریاں

گجرات (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعلی محسن نقوی صاحب کے پروگرام “اب گاوُں چمکیں گے” کے تحت آج یونین کونسل کٹھالہ کے گاوُں گورالی میں صفائی کی گئی سیکرٹری یونین کونسل ریاست علی صاحب خودسینٹری ورکرکے ساتھ تشریف لائے اور اپنی نگرانی میں صفائی کروائی جس پر اہلیان گورالی ان کے مشکور ہیں ان کے علاوہ منور میر صاحب عمر حیات میر خالد انصاری صاحب ملک الیاس اور راقم شاہد بیگ (نئی دنیا ۔میڈیا نیوز) نے کردار ادا کیا

دو اندھے قتلوں کی افسوسناک داستان

  • Privacy Policy
  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions

Copyright © 2021, all rights reserved. NayDunya

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں