سرائے عالمگیر ٹریفک حادثہ میں باپ 2 بیٹیوں سمیت جاں بحق

سرائے عالمگیر/ ٹریفک حادثہ
مین جی ٹی روڈ پر ٹرک کی سڑک پار کرتی لڑکیوں کو ٹکر، باپ بیٹیوں سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ 2افراد شدید زخمی،
2.بچیاں سکول سے واپسی پر اپنے والد راجہ ناصر کےہمراہ سڑک کراس کرتے ٹرک تلے آ کر جاں بحق ،
لاشوں اور زخمی کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سرائے عالمگیر: حادثہ میں جاں بحق ہونیوالا 45سالہ باپ راجہ ناصر اور اسکی بیٹیاں 6 سالہ مومنہ 7 سالہ عمیرہ شامل ہیں

زخمیوں میں 7 سالہ آمنہ، 8 سالہ عروہ شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں