سرائے عالمگیر/ چند روز قبل اغواء ہونیوالے نوجوان کی لاش نہر اپر جہلم سے برآمد

تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کی حدود سے چند روز قبل اغواء ہونے والے عبدلغفار کی لاش نہر سے برآمد
تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کے مطابق لاش نواحی علاقے پوران سے برآمد کی گئی
متوفی کے اغواء کا مقدمہ تھانہ سٹی سرائے عالمگیر میں درج تھا
پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے THQ ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں