سرائے عالمگیر میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا

سرائے عالمگیرشہر اور گرد و نواح میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ گھنٹوں بجلی کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا گھنٹے کے بعد گھنٹہ بجلی بند رہنا معمول بن گیا شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک جا پہنچا دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک نوٹ کیا گیا سرائے عالمگیرغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے کاروبار متاثر جبکہ عوام سخت پریشان ہیں

اس کے علاوہ کئی علاقوں میں رہی سہی کسر گیس قلت نے پوری کرڈالی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں