ویلڈن SHO لیاقت علی گجر : تھانہ صدرسرائے عالمگیر کے علاقہ کھمبی پل پر اندھادھند فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 3افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے 8نامزد ملزمان کو ایک ہفتے کے اندر گرفتار کر لیا گیا۔آلہ قتل کلاشنکوف بھی برآمد
صدر پنجاب ٹیچر یونین تحصیل سرائے عالمگیر غلام مصطفی چو ہدری اور ضلعی نائب صدر سید قیوم شاہ کی قیادت میں تحصیل سرائے عالمگیر کے سینکڑوں اساتذہ نےلاہور احتجاجی دھرنا میں شرکت کی۔
جہلم : پنڈدادنخان چک نظام موڑ کے قریب 3 افراد دریائے جہلم میں ڈوب کر جا بحق جبکہ ایک شخص کو بچا لیا گیا
گجرات پولیس نے ماہ اپریل میں 392خطرناک اشتہاری،7ڈکیت گینگز کے19 کارندے،62منشیات فروش اور71اسلحہ بردار گرفتار کئے
فرانس : پیرس نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہونیوالے سرائے عالمگیر کے رہائشی فیصل مجید کی نعش پاکستان بھیج دی گئی
سرائے عالمگیر سمیت پنجاب بھر میں رمضان المبارک میں پیشہ ور بھکاریوں کی یلغار سے شہری پریشان ہیں، بھکاری کہتے ہیں پکڑ دھکڑ کرنے آئی ٹیمیں بھکاریوں سے پیسے لے کر چھوڑ دیتی ہیں