سرائے عالمگیر : 26سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جابحق

سرائے عالمگیر (محمد اسماعیل چوہدری) سرائے عالمگیر کے نواحی علاقہ ککروٹ کا رہائشی رکشہ ڈرائیور محمد اویس جو کہ کام کے سلسلہ میں سرائے عالمگیر آیاہوا تھا کہ ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا، متوفی کی 7ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں