سینٹ میں خرید و فروخت ، جوڑ توڑ ، سیاسی ہلچل

ایوان بالا میں 37نشتوں پر انتخابات کےلئے قومی و صوبائی اسمبیلوں میں سینٹ انتخابات کےلئے پولنگ کا آغاز کر دیا گیا .نمائندگان کے لئے ووٹ ڈالنے کا وقت شام 5بجے تک مقرر کیا گیا ہے .انتخابات کے دوران قومی و صوبائی اسمبلیوں کی سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں. پولیس، رینجرز کے اضافی دستے تعینات.ووٹرز کو اسمبلی کارڈ ساتھ لانے کی ہدایات ،کارڈ کے بغےر داخلے کی اجازت نہ ہو گی .خواتین کی نشست پر فوزیہ ارشد ، فرزانہ کوثر آمنے سامنے، جبکہ کانٹے دار مقابلہ حفیظ شیخ اور یوسف رضا گیلانی میں متوقع ہے . پنجاب کی
11نشستوں پر اُمیدوارن بلا مقابلہ منتخب ہو چکے . جبکہ سندھ11، کے پی کے اور بلوچستان کی 12,12نشستوں پر نمائندگان کے اپنے ووٹ کاسٹ کر کے سینٹیرز منتخب کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں