تھانہ سیٹی لالہ موسی پولیس نے چوری اور ڈکیتی میں ملوث محکمہ پولیس نے پورا ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) گجرات: تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں ملوس محکمہ پولیس
گجرات: تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث 2ڈکیت گینگزکے8ممبران کوگرفتار کرلیا۔ مال مسروقہ برآمد
گینگز میں نو عمر لڑکے بھی شامل،والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ڈی پی او گجرات
تفصیلات کے مطابق سید غضنفر علی شاہ کی زیر قیادت گجرات پولیس کاضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ ڈکیتی، رابری اور چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگزکی گرفتاری کے لئے ڈی پی او گجرات نے مختلف ٹیمیں تشکیل دے رکھی ہیں۔جنہوں نے جدید سائنسی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے ضلع بھر میں خطرناک گینگز کے خلاف نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔اسی سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ سٹی لالاموسیٰ نے ڈکیتی و چوری کی واردتوں میں ملوث2 ڈکیت گینگز کے 8ممبران کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں 1۔فتح محمد 2۔یوسف خان 3۔ سفیان علی،4۔فیضان علی5۔ یاسین 6سلیمان 7۔ عرفان خان 8۔ابراہیم شامل ہیں۔ملزمان نے دوران انٹیروگیشن مختلف علاقوں میں ڈکیتی، رابری اور چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ جن سے 4عدد موٹر سائیکل،سامان مالیتی 2لاکھ روپے،2لاکھ پچاس ہزار روپے نقدی برآمدہوا۔ جبکہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان گجرات پولیسث 2ڈکیت گینگزکے8ممبران کوگرفتار کرلیا۔ مال مسروقہ برآمد

ترجمان گجرات پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں