جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر پی ٹی آئی کا ورکرز کنونشن، پولیس کا چھاپہ، داماد سمیت گھر کے ملازمین گرفتار
فواد چوہدری الیکشن سے دستبردار : انتخابات کا کھیل اِس طرح رچایا گیاہے کہ بقول وارث شاہ ’’گلیاں ہو جان سنجیاں تے وچ مرزا یار پھرے،فواد چوہدری
پاکستان کو پرانے سیاستدانوں کے حوالے نہیں کرسکتے،پیپلزپارٹی ملک کو معاشی ،جمہوری بحران سے نکالے گی،بلاول بھٹو زرداری
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر ایسا کام کرے گی کہ لوگ سابق حکمرانوں کے کام بھول جائیں گے