خواجہ سرا نایاب علی امیدوار NA 46 /47 اسلام باد نے الیکشن کمیشن سے ’’ہری مرچ‘‘ کا انتخابی نشان مانگ لیا
راولپنڈی پولیس کا برطانیہ سے آئے شہری کو دوران ڈکیتی قتل کرنے والے گینگ کے 4 ملزمان ہلاک کرنے کا دعویٰ
مسلم لیگ (ن)نے 3سگے بھائیوں عابد رضا کوٹلہ ،تنویر رضا کوٹلہ ،شبیر رضا کوٹلہ کو پارٹی ٹکٹس جاری کردیئے
منڈی بہاءالدین ؛ 2 سگے بھائی قتل ، رسم قل پر پھر گولیاں برسا دیں، باپ بیٹا سمیت مزید 3 جاں بحق ، 3 شدیدزخمی
(ن) لیگ نے عام انتخابات 2024 کے لیےگوجرانولہ سے فرح گوگی کے سسر چوہدری محمد اقبال کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا