سویڈن کے شہر مالمو میں مقیم معروف سماجی و سیاسی شخصیت زبیر حسین نے سیاسی جماعت پارٹیت نیانس میں شمولیت اختیار کرلی۔
سرائے عالمگیر پولیس کی بہترین کارکردگی اندھے قتل کی وارداتے کرنے والے 3 ملزم گرفتار چیئر مین اوورسیز کمیٹی گجرات عدیل ارشد کے ملو ث ہونے کا انکشاف۔
ٹائیگرزفورس ہیڈ آفس ٹیم کے ممبر خرم شہزاد کا سراے عالمگیر THQ ویکسینیشن سینٹر کا دورہ ، ایم ایس ظفر مہدی سے خصوصی ملا قات