رواں سال کے دوران سمندری راستے سے یورپ داخل ہونے کے خواہشمند ایک ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن زندگی کی قید سے رہا ہوگے، واپس بھیجے جانیوالے افراد کو غیر قانونی حراستوں، استحصال، تشدد اور لاپتا کیے جانے کے خطرات کا سامنا ہو سکتا ہے۔
برطانیہ کی طرف سے تمام تر کوششوں کے باوجود سمندری راستے سے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد میں اضافہ رواں سال ابتک مجموعی طور پر 6ہزار 878افراد غیر قانونی طو رپر برطانیہ داخل
ساہیوال : پنجاب کے شہر ساہیوال میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی جہاں دو مسلح افراد نے بیس ہزار روپے لینے سے انکار
گجرات پولیس نے 298خطرناک اشتہاری،7ڈکیت گینگز کے22 کارندے،86منشیات فروش اور 120اسلحہ بردار گرفتار کئے چوروں و ڈاکوؤں سے34 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد
مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیز الرحمان کے ڈی این اے نمونے متاثرہ طالب علم کے ڈی این اے سے میچ نہ ہوسکے۔
سرائے عالمگیر: دوسروں کی زندگی میں روشنی بانٹنے والا آئیسکو ملازم ٹرانسفارمر مرمت کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا.
سائیکلنگ کے سب سے بڑے ایونٹ ٹور ڈی فرانس کے چوتھے مرحلے میں مارک کیونڈش نے فتح سمیٹ لی، برطانوی رائیڈر نے پانچ سال بعد جیت کے ٹریک پر آنے پر خوب خوشی منائی۔
اسلام آباد : بلاول آٹو اسٹارٹ ہے ،شاہ محمود قریشی کہتےمجھے وزیر اعظم بناؤ ، قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس میں شاہ محمود قریشی اور بلاول بھٹو زرداری میں ایک دوسرے کے ساتھ نوک جھونک ۔