بچوں کو کیوں نہیں پڑھاتے ہو بااثر افراد نے سڑک پر سر عام اپنی ہی عدالت لگا لی۔

منڈی بہاؤالدین۔ (طلعت محمود) نواحی علاقہ پھلروان میں بااثر اوباشوں کا اسکول ٹیچر پر بدترید تشدد۔  بااثر اوباش نوجوان استاد پر سرعام تشدد کرتے رہے۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں