منڈی بہاؤالدین تحصیل پھالیہ کے علاقہ ولایت والا کے قریب مسافر وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرانے سے خواتین سمیت 20 افراد زخمی

منڈی بہاؤالدین تحصیل پھالیہ کے علاقہ ولایت والا کے قریب مسافر وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرانے سے خواتین سمیت 20 افراد زخمی ہوگئے 5 کی حالت تشویشناک زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پھالیہ منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں