گجرات سرائے عالمگیر سرکل پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کارروائیاں جاری، 4ملزمان گرفتار،20لیٹرشراب اور2عددپسٹل30بوربرآمد تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی محترمہ مریم نوازشریف کے کرائم فری پنجاب ویژن کے تحت ڈی ایس پی سرائے عالمگیر سرکل مزید پڑھیں