تحصیل سرائے عالمگیر کا اعزاز محکمہ پولیس ضلع گجرات میں محکمانہ پروموشن B-1 حوالدار ی کے امتحان کا انعقاد ،سرائے عالمگیر سے تعلق رکھنے والے پانچ پولیس کنسٹیبلان نمایاں نمبروں سے کامیاب ۔
سرائے عالمگیر :تھانہ سٹی سرائے عالمگیر پولیس نے ذہنی معذور لڑکی کے ساتھ ذیادتی کرنے والاجنسی درندہ چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا ۔
سرائے عالمگیر: پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیرنے ATMمشینوں پر خفیہ آلات لگا کر کارڈ ہیک کرنے والا 2رکنی گینگ گرفتار کر لیا گیا،اسلحہ و دیگر آلات برآمد۔
سرائے عالمگیر پولیس کی بہترین کارکردگی اندھے قتل کی وارداتے کرنے والے 3 ملزم گرفتار چیئر مین اوورسیز کمیٹی گجرات عدیل ارشد کے ملو ث ہونے کا انکشاف۔
سرائے عالمگیر جی ٹی روڈ پر مزدہ ٹرالہ الٹ گیاحادثہ کے نتیجہ میں 50 سالہ احسان ولد غلام رسول قوم مہر سکنہ نت کلاں گکھڑ منڈی جاں بحق اور 6 افراد شدید زخمی۔