کابل ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں بچوں اور امریکی فوجیوں سمیت 60 افراد جاں بحق جبکہ 140 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا
نئی دہلی : اشرف غنی حکومت گرتے ہی بھارت نے افغانوں سے آنکھیں پھیر لیں، افغان خاتون ممبر پارلیمنٹ کو ڈی پورٹ کردیا گیا۔