الیکشن 2024ءسے قبل ہی پی ٹی آئی کے بڑے بڑے برج گرگے ،عمران خان ،پرویزالہی ،شاہ محمود قریشی ،شیخ رشید،شیرافضل مروت ،حماداظہرسمیت مرکزی قیادت کے کاغذات نامزدگی مسترد
کلمۂ کے نام پر دو ہی ریاستیں قائم ہوئیں، ریاست طیبہ اور ریاست پاکستان، چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر
سرائے عالمگیر پریس کلب HOJ کا اجلاس زیرصدارت احتشام راٹھور منعقد ہوا،صحافت مقدس پیشہ ہے لیکن نہایت پر خطر بھی ہے