سابق ضلع ناظم چوہدری شفاعت حسین نے سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کا خیرمقدم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلدیاتی ایکٹ پنجاب کے سیکشن 3 کو آئین سے متصادم قرار دے کر پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا۔