عالمی سطح پر مقبول ویڈیو کالنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے نئی پالیسی سے متعلق اہم بیان جاری کیا ہے۔
اسلام آباد : شہباز کی پرواز روک دی گئی حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا۔
اسلام آباد : لاک ڈاؤن کے خاتمہ کے بعد ملک بھر میں مارکیٹیں اور دکانیں کھل گئیں، مسافر گاڑیوں میں پچاس فیصد نشستوں پر سواریوں کی پابندی برقرار رہیں گی۔
وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج بلا لیا۔ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق غور ہو گا۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں صدر اورسیز فورم(منڈی بہاؤالدین) فرانس طارق جاوید گوندل نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا
ضلع میں گندم کی خریداری کا عمل جاری ہے، پانچوں مراکز پر ابتک ہدف کا 78 فیصد گندم خریدی جاچکی ہے:ڈپٹی کمشنر گجرات
جدہ : فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت کے حوالے سے اسلامی ممالک کی سربراہی تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس طلب