ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان سے 15 بوتلیں شراب، 1170گرام چرس برامد کر لی
ملک شفقت منیر اعوان آف سمرالہ، تحصیل کھاریاں، ضلع گجرات، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ سیالکوٹ 05.09.2022 کو محکمہ سے ریٹائر ہوگئے ہیں۔