کھاریاں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی چوہدری نصیر عباس کو انکے ڈیرہ سدھ جاکر بڑے بھائی چوہدری ظہیر احمد کے ائیر چیف مارشل بننے پر خوشی کی مبارکباد۔
نفرت کیا ہے؟ ہم نفرت کیوں کرتے ہیں؟ ہم نفرتوں سے کیسے نجات پاسکتے ہیں؟ اتور دن 12:00 بجے تا 1:00بجے لائیو پروگرام دیکھنا مت بھولئے
شہداء کی قربانیاں اور قائدین کی محنت کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے 23 مارچ کا دن تجدید عہد کا دن ہے۔ ترجمان چوہدری شفیق لنگڑیال
20سنگین مقدمات میں مطلوب انتہائی خطرناک ملزم پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔