امیدوار برائے چیئر مین یوسی بدر ملک ناصر ریاض اعوان آف بدر مرجان کا اپنے ڈیرہ تھپلہ جی ٹی روڈ کھاریاں میں معززین علاقہ کے اعزاز میں افطار ڈنر۔
فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کے دیگر مقامات پر شدید جھڑپوں میں 200 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں کرونا ویکسئین سنٹر کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری۔ ۔سنٹر کے قیام کی تیاریاں آخری مراحل میں