برطانوی عدالت نے2 نوجوانوں کےقتل میں ملوث پاکستانی نژاد ٹک ٹاکر کو والدہ سمیت عمر قید کی سزا سنادی گئی
پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا مختصر نجی دورہ پیرس ، چیئرمین بزنس فورم فرانس سردار ظہور اقبال نے میزبانی کی
ایمان مزاری کیس ؛ جسٹس گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیئے کہ 2023 آئین و عدلیہ پر عملدرآمد کے لحاظ سے تاریک ترین سال ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ تحریک انصاف کے موقف کی فتح ہے، اس کے سیاسی اثرات بھی مرتب ہونگے،حامد میر