اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے 14 مئی کو ملک بھر میں یوم فلسطین منانے کا اعلان کردیا ۔
لاہور : نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد : چینی چوروں کیلئے کوئی معافی نہیں چاہے میری حکومت چلی جائے، طاقتور کو قانون کے تابع لانا بڑا جہاد ہے، سٹیٹس کو مافیاز کے خلاف کامیابی سے لڑ رہے ہیں.
صدر اورسیز فورم پیرس رضوان سہیل گوندل نے اورسیز فورم فرانس کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان کا مؤقف مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ پر واضح ہے ، نہتے نمازیوں پر فائرنگ قابل افسوس ہے۔
گجرات پولیس نے ماہ اپریل میں 392خطرناک اشتہاری،7ڈکیت گینگز کے19 کارندے،62منشیات فروش اور71اسلحہ بردار گرفتار کئے
کورونا کی موجودہ صورت حال میں انسانی جان کا تحفظ شریعت کا بنیادی مقصد ہے،کورونا کے باعث مسلم اقلیتی ممالک میں نماز عید 3 باریوں میں ہوسکتی ہے،سعودی مفتی اعظم
جنہوں نے سینیٹ چئیرمین بننا تھا انہوں نے سرکاری گاڑی پر ٹیکسی سروس شروع کر دی۔ دیہاڑی ہر صورت لگانی ہے بھلے کیسے بھی لگے۔شہباز گل معاون خصوصی وزیر اعظم