پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی مائرہ ذوالفقار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی ، مائرہ سے زیادتی کے شواہد نہیں ملے۔
ترک صدر نے مسئلہ کشمیر اور فلسطین پرپاکستان کے دوٹوک موقف کی تعریف کی جبکہ ترک صدر نے کہا ترکی فلسطینیوں کےحق میں پاکستان کےمؤقف اور کاوشوں کامعترف ہے۔
عام شہریوں پر میزائل پھینکنا جنگی جرم ہے چاہے وہ اسرائیل میں ہو یا فلسطین میں۔ رکن اسرائیلی پارلیمنٹ موشےراز
امریکا اور یورپ میں سیاستدانوں پر پیسہ لگایاجانا چاہیے تاکہ کشمیر اور فلسطین کےحوالےسے لابی مضبوط ہو۔ گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور
گجرات : احتساب عدالت نے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتی کیس کی انکوائری بند کرنے کا حکم دے دیا۔
فرانس کی معروف شخصیت چوہدری ساجد گوندل کو اورسیز فورم (منڈی بہاؤالدین) نے فرانس میں سینئر نائب صدر مقرر کردیا۔
فرانس : پیرس کی ہردلعزیز شخصیت عمران نصیر گوندل کو اورسیز فورم (منڈی بہاؤالدین) نے پیرس میں جنرل سیکرٹری مقرر کردیا۔