مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 11 ویں عام انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے، 4 انتخابی حلقوں کا اضافہ کیاگیا ہے۔
سرائے عالمگیر: ہمیں ایس او پیز پر مکمل عمل کرکے عملی طور پر کرونا کا مقابلہ کرنا چاہیئے۔ مرزا خرم شہزاد ٹائیگرزفورس سرائے عالمگیر
بجلی کے بلوں کے زریعے عوام کی جیب پر ڈاکہ نامنظور ۔ آخر پی ٹی آئی جو عوام کو ریلیف کی دعوے دار تھی حکومت میں آتے ہیں ظالم کیوں بن گئی؟اہلیان چوٹالہ جہلم
موبائل کمپنیوں کے لاکھوں کے کیش اکاٶنٹ آن لائن کیش ٹرانزیکشن میں بڑھتا ہوا فراڈ عوام کی راتوں کی نیند اور دن کا سکون تباہ۔
جہلم : گرم موسم کا خیال کرتے ھوئے پنجاب بھر کے سب سکولوں میں بھی 15 جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا جائے، مظہرکیانی
گھوٹکی کےقریب ٹرین حادثہ، 48 مسافرجاں بحق، متعدد زخمی،ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ مکمل رپورٹ : وزیراعظم، اپوزیشن لیڈر کا اظہار افسوس، وزیر ریلوے موقع پر پہنچ گے۔