اسلام آباد: شہبازشریف نے ملکی مسائل کو حل کرنے کے لیے کل جماعتی کانفرنس طلب کرلی ، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق مصر میں منعقد اجلاس کے موقعہ پر آرٹ ڈائر یکٹر بلال جاوید اور عمران چوہدری کی “Save Nature – Before It is Too Late” کے عنوان سے تصویری نمائش کا انعقاد