لاہور ہائیکورٹ نے گجرات کو ڈویژن اور وزیر آباد کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ بحال کردیا

گجرات (بیوروچیف )لاہور ہائیکورٹ نے گجرات کو ڈویژن اور وزیر آباد کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ بحال کردیا۔
یاد رہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی نے گجرات کو ڈویژن اور وزیرآباد کو ضلع کا درجہ دیا تھا جو کہ نگران حکومت پنجاب کی طرف سے گجرات کو ڈویژن اور وزیرآباد کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن معطل کیاگیا تھا،عدالت نے نگران حکومت کا فیصلہ معطل کرکے فریقین سے جواب طلب کرلیا،جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں