سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست کو مسترد کردیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے 1-4 کے تناسب سے فیصلہ جاری کیا،الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی مستحق نہیں،ممبر الیکشن کمیشن پنجاب نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کے فیصلے سے اختلاف کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں