الائیڈ بینک نےاپنے ولیوڈ کسٹمرز کے اعزاز میں عجوہ ریسٹورنٹ میں ڈلیشیس ڈنر کے موقع پرگفٹ بھی تقسیم کیے

گجرات (شاہد بیگ سے)الائیڈ بینک نےاپنے ولیوڈ کسٹمرز کے اعزاز میں عجوہ ریسٹورنٹ میں ڈلیشیس ڈنر کے موقع پرگفٹ بھی تقسیم کیے ،الائیڈ بنک کے مینجر عمران بشیر ریجنل ہیڈ عمر اشفاق اور دیگر عملہ نے معزز مہمانوں کو ویلکم کیا، نمایاں شخصیات میں ممتاز اوورسیز چوہدری ظہیر الدین بابر گورالی، چوہدری بشارت عظمت تتلہ ،چوہدری طارق سلطان پیٹرولیم ،شیخ خرم الشیخ فین ،شیخ برھان (برھان ملز) ڈاکٹر العمران ،حکیم شاہد ساوُتھ افریقہ ،مینجر الائیڈ بینک بھمبر روڈ برانچ ،راقم شاہد بیگ ودیگر معززین نے خصوصی شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں