ترجمان پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ بابر نسیم بٹ کی انجمن تاجران کھاریاں اور صحافیوں سے ملاقات

او/سی کھاریاں
ترجمان پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ بابر نسیم بٹ کا کھاریاں کا دورہ انجمن تاجران کھاریاں کے مرکزی جنرل سیکرٹری وقار ڈار نے کھاریاں تاجربرادری کو درپیش مسائل کے حوالہ سے ترجمان پی ایم سی.بابرنسیم بٹ کو کھاریاں آنے کی دعوت دی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وی/او
بابرنسیم بٹ کوکھاریاں تاجر برادری کے مسائل کے بارے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ کھاریاں شہر میں خودساختہ تاجروں کی اجارہ داری لاقانونیت اور مسلسل ایک ہی ٹیم کوعہدے دینے کے غیرقانونی عمل پرسختی سے عمل درآمد کرنے کے لیے بُلایا گیا اس سے قبل بھی کھاریاں ودیگر شہروں کے لیے احساس رکھنے والے سینئرصحافی کی خدمات کوسراہا گیا صحافی بابر نسیم بٹ نے کھاریاں میں خطرناک حد تک یو ٹرن میں ناگہانی اموات پر بھی شہریوں سے ھمدردی رکھتے ہوے ایک لاکھ دینے کا اعلان کیا جس سے مختلف اوورسیرز پاکستانی اور علاقائی اپنی مدد آپ سے انڈرہاس کی تعمیر کو یقینی بنانے کا عمل جاری ہے سیینر صحافی وترجمان پی ایم سی بابر نسیم بٹ کو انجمن تاجراں غوثیہ گڈز کی جانب سے بہترین ڈنر کااہتمام کیا گیا جبکہ اوورسیرز پاکستان خلیل احمد آف جرمنی نے بھی دعوت کااہتمام کیا پی ایچ اے کے ملازمین انور شاہ ودیگر دوستوں میں شامل عاشق حسین نزیرشاہ جمشید بٹ رضا عامر بٹ پیرعنایت اللہ خالد ننھا جنرل سیکرٹری انجمن تاجراں وقار ڈار سینئر صحافی محمدسلیم بٹ نے کھاریاں کی تاجر برادری کے لیے درد رکھنے اور کھاریاں میں انڈر پاس کی تعمیر کے لیے مشاورت پر شکریہ ادا کیا بابر نسیم بٹ نے ہی ایم سی رجسٹرڈکے ممبران سے بھی ملاقاتیں کیں۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں