سابق وزیراعظم پاکستان و سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کے سیکرٹری منظوراحمد میر گورالی کی پوتی شکیل میر (جرمنی)کی بیٹی شبیر منظور میر چیف آفیسر لاہور کی بھتیجی کی شادی

گجرات (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سابق وزیراعظم پاکستان و سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کے سیکرٹری منظوراحمد میر گورالی کی پوتی شکیل میر (جرمنی)کی بیٹی شبیر منظور میر چیف آفیسر لاہور کی بھتیجی کی شادی سیاسی راہنما عبدالحمید بٹ (سابقہ ناظم کڑیانوالہ) و امیدوار PP27 کے بھتیجے انیس بٹ آف امریکہ سے صیغر کیسل مارکی پر سرانجام پائی جس میں ہر دلعزیز سیاسی شخصیت چوہدری علیم اللہ وڑائچ راہنما مسلم لیگ ن و امیدوار NA 64 رشید احمد میرصاحب خواجہ نوید احسن ایڈوکیٹ سابقہ صدر گجرات بار کرنل مظہر میر منور میر رجسٹری محرر اظہر میر ایڈوکیٹ سیاسی راہنما چوہدی اسلم پنوں و چوہدری راشد پنوں عمر حیات میر سیکرٹری ۔

ظہور پیلس گجرات نوجوان سیاسی راہنما اسامہ میر صعنتکار شاہد اکبر۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو اسلام آباد حسن میر پٹواری ملک منیر اور ملک مقرب ، خواجہ جواد احسن ، ڈاکٹر خالد صاحب ڈاکٹر طلعت مرزا صاحب چوہدری عامر زمان صاحب چوہدری عظمت اللہ تتلہ صاحب وحید بٹ صاحب، سیاسی راہنما نثار احمد بنٹی شفیق بٹ راقم شاہد بیگ (نئی دنیا ومیڈیا نیوز) خضر میر پاکستان ریلوے شافع میر میر برادران سیاسی وسماجی راہنماوُں وکلاء اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ یاد رہیں قیصر میر ناروے ناصر میر ناروے زمان بٹ امریکہ کی بھی بھتیجی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں