ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن عدیل افضل نے جی ٹی ایس چوک سے تین ملزمان جو خود کو پولیس ملازمین ظاہر کر رہے تھے

کھاریاں( نئی دنیا ) ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن عدیل افضل نے جی ٹی ایس چوک سے تین ملزمان جو خود کو پولیس ملازمین ظاہر کر رہے تھے اور ہیلتھ کیئر فاؤنڈیشن کے نام پر لوگوں سے پیسے بٹور رہے تھے کو گرفتار کر لیا ملزمان کا تعلق عارف والا اور پاک پتن سے ہے ان میں سے ایک نے خود کو جعلی ڈی ایس پی بنایا ہوا تھا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں