حاجی شکیل احمد قریشی کی طرف سے جشن عید میلاد النبی کے موقع پر وسیع ترین لنگر کا اہتمام

لالہ موسیٰ (محمد کامران سے )حاجی شکیل احمد قریشی کی طرف سے جشن عید میلاد النبی کے موقع پر وسیع ترین لنگر کا اہتمام اس موقع پر مہمان حصوصی چوہدری قمر زمان کائرہ وفاقی مشیر برائے اموار کشمیر و گلگت بلتستان دوست احباب کی کثیرا تعداد نے شرکت کی. اس کے علاوہ خان انعام الٰہی ، مہر عبدالرحمن ، مہر اعجاز ، ارسلان مسعود بٹ ، سہیل احمد قریشی ، شکیل رمضان قریشی ، ملک خالد محمود، راشد محمود ملک ، محمد مشتاق سلیمی ، عثمان عزیز قادری ، حمزہ قمر کائرہ ، بابو سخاوت علی ، مہر ذوالفقار علی بھٹو ، عبدالرزاق بٹ ، نعمان حفیظ، طارق سیالوی ، پروفیسر طارق محمود ملک ، امتیاز خان ، سید اظہر محمود شاہ، خالد مجید ڈار، رضوان احمد کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں