جہلم کی صحافی برادری وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے سیاسی مشیر محمد عارف صاحب کو مبارکباد دیتے ہوئے ۔

کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) جہلم کی صحافی برادری وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے سیاسی مشیر چوہدری محمد عارف صاحب کو مبارکباد دیتے ہوئے سابق صدر جہلم پریس کلب چوہدری سہیل عزیز اف چیلیاں والے ،سئنیر صحافی راجہ جہانزیب ترک ،ایگزکٹیو ممبر ملک فدا حسین ،نائب صدر جہلم پریس کلب انجم یوسف ،نائب صدر الیکٹرانک میڈیا نعیم اختر بھٹی ،ایگزکٹیو ممبر پریس کلب نجف شہزاد ،سینر ممبر پریس کلب بابر راجپوت ،سابق فنانس سیکرٹری جہلم پریس کلب کامران گجر ،سئنیر ممبر پریس کلب جویر اقبال ،راجہ رفیع ،چیرمین پریس کلب ڈاکٹر سہیل امتیاز خان ،معروف کاروباری شخصیات چوہدری سیف ریاض و چوہدری افضال احمد ،عصمت جاوید نے شرکت کی اور مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری محمد عارف صاحب سے شہر کے مسائل پر گفتگو کی جس پر چوہدری محمد عارف نے جہلم کے مسائل صحافی برادری کے ساتھ مل کر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں