جہلم : اشتہاریوں کیساتھ پولیس مقابلے میں سرائے عالمگیر کا رہائشی کانسٹیبل شہید

سرائے عالمگیر (محمد اسماعیل چوہدری)تھانہ صدر کھاریاں میں تعینات سراۓ عالمگیر کا رہائشی کانسٹیبل محمد علی جہلم شہر میں ریڈ کے دوران اشتہاریوں کی فائرنگ سے شہید ہو گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں