ٹائیگرزفورس ہیڈ آفس ٹیم کے ممبر خرم شہزاد کا سراے عالمگیر THQ ویکسینیشن سینٹر کا دورہ ، ایم ایس ظفر مہدی سے خصوصی ملا قات

جہلم (محمد زاہد خورشید)ٹائیگرزفورس ہمیشہ کی طرح خدمت خلق کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی رہے گی۔ مرزا خرم شہزاد

 ھیڈ آفس ٹیم کے ممبر خرم شہزاد کا سراے عالمگیر THQ ویکسینیشن سینٹر کا دورہ جہاں انھوں نے ایم ایس ظفر مہدی سے خصوصی ملا قات کی جس میں کرونا اینٹی ویکسینیشن اور ٹائیگرزفورس کی ویکسینیشن سنٹرز پر ذمہ داریوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی اور ہاسپٹل کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں