ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے اراضی ریکارڈ سنٹرگجرات کا دورہ

لالہ موسیٰ (محمد کامران ) ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے اراضی ریکارڈ سنٹرگجرات کا دورہ کیا، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات کے مطابق سرکاری دفاتر کی خدمات کا معیار بہتر بننانے کے لئے اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اراضی ریکارڈ سنٹر پہنچے اور لینڈ ریکارڈ سنٹر کے افسران و عملہ کی ہدایات کی کہ سنٹر میں آنے والے افراد کے فرد اجرا،انتقالات سمیت دیگر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں