نئے حکم نامے کے مطابق ہوٹلوں سے ٹیک اوے بھی ہو سکتا ہے۔ ڈپٹی کمشنرگجرات

سرا ئے عالمگیر (محمد اسماعیل چوہدری) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر متعدد کاروبار ہفتہ وار دو دن مکمل لاک ڈاؤن سے مستثنٰی قرار۔ ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ

شہریوں کی سہولت کے لیے بلاناغہ صبح 9تا شام 6 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی، تمام رمضان بازار، پھلوں کی دکانیں کھل سکیں گی ، ہدایت کے مطابق دودھ، گوشت کی دکانیں کھولنے کی اجازت ہوگی جبکہ تندور، چھوٹے کریانہ /گروسری سٹور کھل سکیں گے، یادرہے پٹرول پمپ، چکن، سبزی کی دکانیں پہلے ہی کھولنے کی اجازت ہے۔

نئے حکم نامے کے مطابق ہوٹلوں سے ٹیک اوے ہو سکتا ہے۔ ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں