Notification

آئی جی پنجاب نے 6 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے، نوٹیفکیشن جاری

آئی جی پنجاب نے 6 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کردئیے، نوٹیفکیشن جاری

ڈی پی او منڈی بہاوالدین سید علی رضا کو اے آئی جی ڈسپلن پنجاب تعینات کردیا گیا

عمران کرامت بخاری ایس پی ہیڈ کوارٹر ایلیٹ فورس پنجاب لاہور تعینات

انور سعید طاہر کو ڈی پی او منڈی بہاوالدین کا عارضی چارج سونپ دیا گیا

غلام مصطفیٰ گیلانی ایس پی ہیڈ کوارٹر گوجرانولہ تعینات

تصور اقبال ایس پی انویسٹیگیشن حافظ آباد تعینات

نوید اجمل ایس پی انوسٹی گیشن برانچ ٹو پنجاب تعینات

Notification
Notification

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں