دوران کوریج گرفتارہونیوالےصحافی خرم شہزاد کے والد ،بھائیوں نے انصاف کیلئے حکام بالا سے درخواست کردی

دوران کوریج گرفتارہونیوالےصحافی خرم شہزاد کے والد ،بھائیوں نے انصاف کیلئے حکام بالا سے درخواست کردی
بخدمت جناب ڈپٹی کمشنر گجرات
چیف منسڑ پنجاب
چیف سیکریٹری پنجاب
آئی جی پولیس پنجاب

جناب عالی

گزارش ہے کہ چوہدری خرم شہزاد ڈسٹرکٹ بیورو چیف صدائے پھوٹھوہار اخبار اور رپورٹر آر این این نیوز سرائے عالمگیر کو تیرہ اپریل کو کوریج کے دوران 100 سے زائد پولیس اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔وہاں موجود کچھ صحافیوں نے بے ہوشی کی حالت میں بچایا۔عدالت سے اجازت لیکر میڈیکل کروایا تو ایس ایچ او سٹی سرائے عالمگیر اور اے ایس آئی شاھد نے صحافیوں کے ذریعے دھکایا کہ میڈیکل کروا کہ اچھا نہیں کیا۔اور پندرہ اپریل کے رات کی تاریکی میں صحافی خرم شہزاد کے گھر ،دس گاڑیوں کے ساتھ آئے دیوار پھلانگی ،مین گیٹ کھول کر داخل ہوئے بغیر لیڈیز کانسٹیبلز کے اور خرم شہزاد کو ذخمی حالت میں لے گئے ۔اور کبھی بولتے وہ جلوس کو لیڈ کر رہا تھا کبھی بولتے وہ ہجوم میں کوریج کر رہا تھا اسلئے زخمی ہو گیا ۔پھر گھر سے کیوں گرفتارکیا گیا۔گجرات جیل میں لیجایا گیا۔جب خرم شہزاد کے والد اور بھائی گجرات جیل گئے وکالت نامہ دستخط کروانے تو پتہ چلا وہاں نہیں ہے خرم شہزاد اور ریکارڈ بھی نہیں ۔تاحال نہیں بتایا جارہا کہ صحافی چوہدری خرم شہزاد کو کدھر لیجایا گیا۔اور کیوں ذدوکوب کیا گیا۔صحافی چوہدری خرم پاک آرمی میں باوردی نوکری کر چکا ہے اور سرائے عالمگیر میں ٹائیگر فورس کا ٹرینر اور کوآرڈینیٹر بھی ہے اور کرونا میں ذمہ داری احسن طریقے سے سرانجام دے رہا ایک سال سے۔مہربانی فرما کر زخمی حالت میں چوہدری خرم کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا اسکو علاج کروایا جائے اور سابقہ ریکارڈ چیک کیا جائے۔اور صحافی چوہدری خرم اپنی ڈیوٹی پر تھا اسکو ذاتی رنجش کی بناء پر بلانی تھانہ اور سٹی تھانہ کے تشدد کا نشانہ بنایا اور دو دن کے بعد گرفتار کیا۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق زخمی ہے علاج کروایا جائے اور جھوٹے مقدمے سے آزاد کیا جائے۔
عین نوازش ہو گی ۔

34203-3222322-9 خرم شہزاد

03445753118

34203-9722475-9ریفان بھائی

03487987045

34203-1289564-5قمر زمان والد

03470550085

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں