گجرات پولیس کےمتعدد افسران و جوان شدید زخمی

عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیےاور لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے دوران گجرات پولیسکےمتعدد افسران و جوان شدید زخمی ہوئے۔جنہیں طبعی امداد کے لئے ضلع کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں