ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان خان کے نواحی گاوں للہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ 40 سالہ ربنواز جان بحق

جہلم /سرائےعالمگیر (محمداسماعیل چوہدری سے) ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان خان کے نواحی گاوں للہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ 40 سالہ ربنواز جان بحق

پنڈدادنخان/ فائرنگ کا واقعہ ولیال فیلنگ اسٹیشن کے قریب پیش آیا ایک ہفتہ کے دوران فائرنگ کا دوسرا واقعہ

پنڈدادنخان کے واحی گاوں للہ ٹاون میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 40 شخص جان بحق افسوسناک واقعہ ولیال فیلنگ اسٹیشن کے قریب پیش آیا جہاں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 40 سالہ قاضی ربنواز نامی شخص کو قتل کر دیا رواں ہفتہ للہ ٹاون میں فائرنگ کا دوسرا افسوسناک واقعہ ھے تھانہ للہ ٹاون پولیس جاے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے تفتیش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں