کھاریاں حکومتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر 16 دوکانات کو سیل کر دیا گیا

کھاریاں (جبار ساگر) ایڈمنسٹریٹر/ اسسٹنٹ کمشنر خاللد عباس سیال ، چیف آفیسر خاور جاوید گجر صاحب کا ہمراہ تجاوزات انچارج عمر اعجاز چوہدری و عملہ تجاوزات کورنا  ایس او پیز پرعملدرآم کروانے کے لیے کھاریاں شہر کا دورہ۔ دوران وزٹ حکومتی احکامات پر عملدرآمد نا کرنے پر 16 دوکانات کو سیل کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں