بھکر ابنارمل نوجوان کو اغوا کرکے اس کا گردہ نکال لیا گیا۔

بھکر ابنارمل نوجوان کو اغوا کرکے اس کا گردہ نکال لیا گیا۔  (طلعت محمود) 

 کسی نے کوئی آواز بلند نہیں کی کیونکہ یہ غریب تھا ۔ بھکر میں گھومنے والے اس ابنارمل نوجوان کو اغوا کیا گیا جو چند دن بعد لاہورہسپتال میں اس حالت میں ملا کے اس کا گردہ نکال لیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں