پاکستان بھر میں ماسک لازمی قرار ، دفعہ 144نافذ ، جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں

سرائے عالمگیر (محمد اسماعیل چوہدری) پاکستان بھر میں ماسک لازمی قرار ، دفعہ 144نافذ ، جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں
ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینے کیلئے دفعہ 144نافذ کرنے کا فیصلہ تمام ڈپٹی کمشنرز ماسک نہ پہننے والوں کیخلاف کارروائی کرسکے گے، عملدارآمد نہ کرنیوالوں کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی جس پر جرمانہ یا جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکتی ہیں
عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے، پبلک مقامات پر تھوکنے پر, 500روپے ، دوکان کے اندر ماسک نہ پہننے پر دوکاندار کو 2ہزار روپے ، دوکان میں سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے کی صورت میں 2ہزار روپے ، بس میں 3ہزار روپے جرمانہ، کار میں 2ہزار روپے جبکہ رکشہ اور موٹر سائیکل پر 500روپے جرمانہ کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں