ہمارے سینیٹرز کو فون کرکے PDM کے امیدوار کو ووٹ نہ دینے کیلئے کہا جارہا ہے؛ مریم نواز

ہمارے سینیٹرز کو فون کرکے PDM کے امیدوار کو ووٹ نہ دینے کیلئے کہا جارہا ہے؛ مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سینیٹرز کو فون آیا اور پی ڈی ایم کے امیدوار کو ووٹ نہ دینے کیلئے کہا گیا، کچھ سینیٹرز نے ثبوت کے طور پر کال ریکارڈ کرلی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں